ھفتہ, 20 اپریل 2024


یوئیفا نیشنز لیگ: فرانس نے جرمنی کو ہرادیا

یوئیفا نیشنز لیگ: فرانس نے جرمنی کو ہرادیا جرمنی اور فرانس کے مابین کھیلے گئے سنسنی خیز میچ مین فرانس نے جرمنی کو ۱ کے مقابلے میں ۲ گولز سے شکست دےدی میچ کے افتتاحی لمحات میں جرمنی کے ٹونی گروس نے گول کرکے جرمنی کو برتری دلادی لیکن میچ کے 42 ویں منٹ میں انٹونیو گریذ مین نے گول کرکے سکور برابر کردیا 80منٹ کے کھیل تک میچ برابر رہا لیکن جرمنی کے پلیئر نے فاﺅ ل کرکے فرانس کو پینالٹی دلادی جس پر انٹونیو گریذ مین نے ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری دگنی کردی اور اسی گول نے فرانس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment