Print this page

پاکستانی پیسر محمد عباس کرکٹ سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟؟

دبئی: ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا جکو تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی پیسر کہتے ہیں کہ انہوں نا کبھی شرم محسوس نہیں کی کے وہویلڈنگ کا کام کر رہے ہیں ٹیسٹ سیریز کہ ہیرو سیالکوٹ پہنچے تو بڑی تعداد مین شایقین کرکٹ ین کا استقبال کرنے کے لئے موجود تھی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ کبھی اس بات کو کہنے میں شرم محسوس نہیں کی کہ میں نے ویلڈنگ کا کام کیا۔ جس سطح پر بھی کھیلنے کا موقع ملا ہمیشہ سو فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کی۔ بالآخر مسلسل محنت کا پھل مل گیا۔ اپنے ملک کے لیے پرفارم کرنے پر بہت خوش ہوں۔مستقبل کے لیے ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں۔قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے مزید محنت کرنا ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں