بدھ, 24 اپریل 2024


کرسٹیانو رونالڈو کے400 گولز مکمل

 

یوونٹس میں شامل پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں مجموعی طور پر 400 گولز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ اس مقام تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بنے، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 33 سالہ فٹبالر نے یہ کارنامہ گذشتہ دن اٹالین لیگ میں گینویا کلب کیخلاف انجام دیا، یوونٹس کا یہ مقابلہ 1-1 سے برابر ہوگیا، دوسرے ہاف میں حریف ٹیم کے ڈینئیل بیسا نے ہیڈر پر جوابی گول داغ دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment