Print this page

بین الاقوامی میچز کا سب سے بڑے اسکینڈلز کا انکشاف

 

بین الاقوامی کرکٹ میچ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے بین الاقوامی میڈیا نے اپنی ایک دستا ویزی فلم میں اس بات کا انکشا ف کیا ہے کہ 3 میچز میں پا کستانی کرکٹرز بھی اسپا ٹ فکسنگ میں شا مل تھے ۔ اس کے علا وہ اس گھناؤنے کھیل میں بھا رت، آسٹریلیا ، انگلینڈ اور سا ؤتھ افر یقا کی ٹیمیں بھی شا مل ہیں ۔ان میں 6ٹیسٹ میچ 6 ون ڈے اور 3ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔مجمو عی طور پا پندری انٹر نیشنل میچز میں مخلف نو عیت کی چھبیس فکسنگ ہو ئیں۔تھقیقات میں دعوی کیا گیا ہے کہ 2011-2012 میں کھیلے جا نے والے 15عالمی میچز میں فکسنگ کے سو درجن وا قعا ت رو نما ہو ئے۔ وڈیو اور تصاویر میں پاکستانی کرکٹر عمر اکمل، بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما، بالاجی، سریش رائنا اور آسٹریلوی کرکٹر اینڈی بکل بھی ایک بھارتی بکی و میچ فکسر انیل منور کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں