بدھ, 24 اپریل 2024


ویرات کوہلی کا اپنے مداحوں کو ایک اہم پیغام

 

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جتنا کیرئر باقی رہ گیا ہے اس میں کوشش ہے کہ اپنے ملک اورٹیم کے لیے اچھا کھیل پیش کروں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اُیمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں، ملک کی نمائندگی ہر کسی کی خواہش ہے لیکن اس سطح پر پہنچنا ایک اعزاز ہے جب کہ جتنا کیرئر باقی رہ گیا ہے کوشش ہے اس میں اپنے ملک اورٹیم کے لیے اچھا کھیل پیش کروں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment