جمعرات, 25 اپریل 2024


نیوزلینڈ کے خلاف فرین ٹیم کا اسکواڈ تیار

 

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ کینگروز کو 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم میں کسی تبدیلی کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی لہذا نیوزی لینڈ کے خلاف بھی وہی اسکواڈ برقرار رکھا گیا ہے۔ منتخب کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، صاحبزادہ فرحان، بابراعظم، شعیب ملک، آصف علی ،حسین طلعت ، کپتان آصف احمد، ‏شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان شنواری، حسن علی، عماد وسیم، وقاص مقصود اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ سلیکٹرز نے اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے کیا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment