جمعہ, 19 اپریل 2024


فاسٹ بالر جنید خان نے اسلام آباد جانے کی وجہ بتادی

 

جنید خان کا کہنا تھا کہ بیٹے ایان کے پاسپورٹ کے سلسلے میں اسلام آباد جانا تھا انہوں نے مزیدکہا کہ مکمل فٹ ہوں اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلوں گا جب کہ پی سی بی کو اپنی دستیابی کے حوالے سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ جنید خان ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جب کہ ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment