ھفتہ, 20 اپریل 2024


لیگ اسپنر یاسر شاہ کی زندگی پر غم کے سائے

 

گھوٹکی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر یاسر شاہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور مرحومہ کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا میں ان کے آبائی علاقے میں آج دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یاسر شاہ کا تعلق صوبہ خیبر پختوانخوا کے ضلع صوابی سے ہے اور وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کا مستقل حصہ ہیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment