جمعرات, 25 اپریل 2024


سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کراچی کنگز میں شامل

کراچی۔ پی ایس ایل کے پہلے سیزن2 میں اسلام آباد یونا ئیٹڈ اور سیزن 3 میں ملتان سلطان میں کام کرنے کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم اب کراچی کنگز میں بطور صدر ٹیم میں اپنا کردار ادا کرے گے۔
کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پی ایس ایل سیزن 4 میں کراچی کنگز میں شامل ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment