جمعرات, 25 اپریل 2024


بھارت کاسٹریلیاکیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں فاتحانہ آغاز

 

ایڈیلیڈ :بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فاتحانہ آغازکردیا۔بھارت نے آسٹریلیا کوپہلےٹیسٹ میں 31رنزسےشکست دےکر4میچزکی سیریزمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی ہے۔
کینگروزنےآخری روز323رنزکےہدف کےتعاقب میں دوسری اننگز104رنز4آؤٹ سےآگے بڑھائی تواسےجیت کیلئےمزید 219رنزدرکارتھے۔
لیکن میزبان ٹیم ہدف تک پہنچنےسےپہلےہی ہمت ہارگئی اور291رنزبناسکی، شان مارش 60، ٹم پین 41اورنیتھن لیون 38رنزبناکرنمایاں رہے۔
بھارت کی جانب سےجسپریت بھمرا، ایشون اورشامی نے3،3 شکارکئے، پہلی اننگزکےسنچری میکرچیتیشورپجارا کومین آف دی میچ قراردیاگیا ،ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31رنزسےفتح سمیٹ لی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment