بدھ, 17 اپریل 2024


بیلجیئم پہلی بار ہاکی کا چیمپئن بن گیا

 

.بھوبنیشور:بیلجیئم نے پہلی بار ہاکی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں ہالینڈ کو پینالٹی شوٹ آوٹ پر ۲ کے مقابلے میں ۳ گول سے شکست

ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیموں نے شرکت کی ۔جن میں سے ان ۲ ٹیموں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیاتھا۔مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔جس کے بعد دونوں ٹیموں کو پینالٹی شوٹ آوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ایک اور میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ۱ کے مقابلے میں ۸ گول سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment