جمعہ, 19 اپریل 2024


پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو شکست

 

پرتھ: آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں 146رنز سے شکست دے کر 4میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔

.پرتھ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز 287رنز کے تعاقب میں بھارت نے اپنی اننگز 112رنز 5وکٹوں سے دوبارہ شروع کی تو بقیہ 5بیٹسمین اسکور میں صرف 28رنز کا ہی اضافہ کر سکے اور پوری ٹیم 140رنز پر ڈھیر ہو گئی۔6کھلاڑی ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکے

.۔مچل اسٹارک اور ناتھن لائن نے 3,3وکٹیں حاصل کی۔میچ میں 8وکٹیں لینے پر ناتھن لائن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment