جمعرات, 25 اپریل 2024


قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز آج سے ہوگا

 

بینونی: پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز آج سے ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سہ روزہ میچ کھیلا جائے گا

۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج سے بینونی میں سہ روزہ میچ کھیلا جائے گا، اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے، میچ میں حصہ لیں گے۔

پاکستان ٹیم کے لیے پہلے ٹیسٹ کی تیاری کا واحد موقع ہے، بینونی میں تین روزہ میچ میں بیسٹ الیون کا تجربہ اچھا ہے، جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس فٹ نہیں ہیں۔ٹیسٹ سے پہلے انکا کھیلنا ضروری تصور کیا جارہا تھا،

جنوبی افریقہ میں فرنچائز کرکٹ کی وجہ سے اھم کھلاڑی اس سہ روزہ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment