Print this page

محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیے ہیں۔

 

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے اور اب تک ہزاروں لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں، ویڈیو میں محمد حفیظ گالف کھیل رہے ہیں اور داد وصول کر رہے ہیں جب کہ شاٹ مارنے کے بعد حفیظ کہہ رہے ہیں کہ شاٹ اتنا برا بھی نہیں ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں