جمعہ, 19 اپریل 2024


انٹرنیشنل کبڈی سیریزمیں پاکستان نے بھارت کوزیرکردیا

 انٹرنیشنل کبڈی سیریز پاکستان گرین نے جیت لی۔

انٹرنیشنل کبڈی سیریز پاکستان گرین نے جیت لی۔ فیصلہ کن معرکے میں بھارتی کبڈی ٹیم کو29 کے مقابلے میں40 پوائنٹس سے شکست کا سامنا رہا،سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان اور صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے پنجاب اسٹیڈیم آئے، قبل ازیں پاکستان وائٹ نے ایران کو شکست دیکرتیسری پوزیشن حاصل کی، شائقین نے مقابلوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment