جمعہ, 19 اپریل 2024


مشہور باکسر محمد علی کی 77 ویں سالگرہ

دنیائے باکسنگ پرحکومت کرنے والے ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کا 77واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔محمد علی 17 جنوری 1942ء کو امریکہ کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئےاور ان کا نام کلے رکھا گیا، انہوں نے 1970 میں اسلام قبول کیا باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی نے 29 اکتوبر1960ء کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا، محمد علی نے 40 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور اس کے بعد فلاحی کاموں میں حصہ لیا۔4 جون 2016ء کوعالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی 74 برس کی عمر میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment