ھفتہ, 20 اپریل 2024


چوتھاون ڈے،پروٹینزکاپاکستان کوجیت کےلئے165رنزکاہدف

جوہانسبرگ: چوتھاون ڈے،جنوبی افریقہ نےپاکستان کو 165رنزکاہدف دے دیا پروٹیزکی پوری ٹیم 164رنزپرڈھیرہوگئ ہاشم آملہ نے 59اورفاف ڈوپلیسزنے 57رنزبنائےکوئنٹن ڈی کاک صفر،ریزاہینڈرکس 2رنزبناسکے وینڈرسن 18،ڈیوڈملر 4رنزپرپویلین لوٹ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عثمان شنواری نے 4کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا جبکہ شاہین آفریدی اورشاداب خان کی 2،2وکٹیں محمدعامراورعمادوسیم نےایک،ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment