جمعہ, 19 اپریل 2024


ثنا میر نے ویمن پی ایس ایل شر وع کر نے کا مطالبہ کر د یا ۔

پا کستان کی وومن کھلا ڑی ثنا میر نے ایک بارپھر خواتین کی پی ایس ایل کا مطا لبہ کیا ہے،وہ کہتی ہیں کہ پی ایس ایل پا کستان کی حیر ان کن پروڈکٹ ہے ،میں سمجھتی ہو ں کہ خواتین کی پا کستا ن سپر لیگ کر ا نے کا یہ منا سب و قت ہے ۔پی ایس ایل کے دوران ہی خواتین کے نما ئشی میچز رکھے جاے ٹاپ لےول پر ویمنز ٹیموںکا مقابلہ کرنے کیلے ہما ری لڑکیو ں کو بھی اس قسم کے ایو نٹ کی ضرورت ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment