جمعہ, 19 اپریل 2024


سلطانزکاقلندرزکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کراچی:  پاکستان سپر لیگ کے کراچی کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ملتان سلطانز میں شاہد آفریدی، شان مسعود اور جنید خان کی واپسی ہوئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment