پیر, 08 مارچ 2021


آسٹریلیا کہ خلاف پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا

دبئی: آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا ، جس کے بعد شائقین کرکٹ کافی مایوس نظر آئے ،تاہم ایسی صورت میں قائم مقام کپتان عماد وسیم نے اس کو ایک بڑی شکست قرار دیتے ہوئےکہا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا، تاکہ مستقبل میں کامیابی حاصل کر سکیں ، تمام کھلاڑیوں کو کارکردگی دیکھانی ہو گی، اور50اوور کا میچ کس ترح کھیلا جاتا ہے اس بارے میں بھی ہمیں سوچنا ہو گا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment