Print this page

ورلڈکپ کے44ویں میچ میں سری لنکاکی بھارت کےخلاف بیٹنگ جاری

لیڈز:ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

لیڈز میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 44ویں میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان نے جیت کر بھارت کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی ٹیم میں محمد شامی کی جگہ رویندرا جدیجا اور یزویندر چاہل کی جگہ کلدیب یادیو کو شامل کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں