Print this page

اسٹیو اسمتھ کے گیند لیفٹ کرنے کے منفرد انداز شائقین میں مقبول

لندن: آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ گیند لیفٹ کرنے کے منفرد اندازکی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا گئے۔
 
ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ کیلیے انتہائی مشکل کنڈیشن میں اسٹیون اسمتھ نے انگلش بولرز کی خطرناک گیندوں سے چھیڑچھاڑ سے گریز کیا اور اپنے صبر سے انھیں پریشان کیے رکھا، وہ کبھی تلوار چلانے کے انداز تو کبھی ڈانس کرنے جیسا اسٹائل اپنا کر گیندوں کو لیفٹ کرتے رہے، سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں