جمعہ, 19 اپریل 2024


بابراعظم نےایک نیاریکارڈاپنےنام کرلیا

سڈنی: بابر اعظم نے آسٹریلیاکے خلا ف کھیلےجانےوالےمیچز میں1500 سے زائدٹی20 رنزاسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بند گئے۔
 
ان کےعلاوہ ویرات کوہلی نے 1624رنز اور کریس گیل نے1665رنز کرچکے ہیں ۔جبکہ مزید 2 میچز باقی ہے جس میں بابراعظم کریس گیل سے یہ ریکارڈ چھین سکتے ہیں۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment