پیر, 27 جنوری 2020


پاکستان نےطلائی تمغہ جیت کردنیابھرمیں پاکستان کاسبزہلالی پرچم لہرایا

کھٹمنڈو: ساف گیمز میں ریسلنگ کے کھیل میں بھی خوشخبری آ گئی جہاں پاکستانی پہلوانوں نے 2 گولڈ میڈلز جیت لئے۔

 نیپال میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران عنایت اللہ نے 70 کلوگرام میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا جب کہ عبدالرحمن  نے79 کلوگرام میں پاکستان کے لئے سونے کا میڈل جیتا۔ 97 کلوگرام میں طیب رضا اور125 کلوگرام ویٹ گیٹگریز میں زمان انور بھی فائنل تک کوالیفائی کر چکے ہی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment