پیر, 01 جون 2020


ڈیرن سیمی کو بھی کراچی پریس کلب کی اعزازی رکنیت دے دی گئ

معین خان اکیڈمی پر کلب کی جانب سے پشاورزلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کواعزازی رکنیت پیش کی گئی، رکینت پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات کا اعتراف میں دی گئی، ڈیرن سیمی نے اعزازی رکنیت دینے پر اظہار تشکر کیا اور موقعہ ملنے پر کراچی پریس کلب کے دورے کا وعدہ کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز ہی سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈیٹر ایٹر کے مینٹور سر ویون رچرڈز کو بھی کراچی پریس کلب کی اعزازی رکنیت پیش کی گئی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment