منگل, 07 اپریل 2020


کوروناکاوار, کھیلوں کےمیدان پھیکے پڑگئے

آئی سی سی نے کورونا وائرس کےخدشات کے پیش نظر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کاپلان ملتوی کردیا. 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو رواں برس اپریل میں دنیا کےسفرپرلے کرنکلنا تھا لیکن آئی  سی سی نےٹرافی ٹور پلان فی الحال ملتوی کردیا. 

آئی سی سی کا کہنا ہے حالات کاجائزہ لےرہےہیں ٹرافی ٹور کو ری شیڈول کریں گے. 

Last modified on 26/03/2020

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment