منگل, 16 اپریل 2024


پاکستان یوتھ ورلڈاسکریبل چیمپئن شپ کےفائنل راؤنڈمیں پہنچ گیا

لاہور:پاکستان یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔

پاکستان نے یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل کے لیےسری لنکا کو شکست دے کر کوالیفائی کرلیا۔

پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح حاصل کرکے فائنل تک رسائی حاصل کی

قومی ٹیم آج ٹائٹل کے لیے تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment