اتوار, 11 اپریل 2021


لگاتارناکامیوں کےشکارگلیڈی ایٹرزجیت کی تلاش میں آج میدان میں اترےگی

 کراچی :کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکاٹکراؤ ملتان سلطانزسےہوگا.

مسلسل شکست سےدوچارکوئٹہ گلیڈی ایٹرزنئےعزم کےساتھ میدان میں اترے گی. دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ شام 7بجےشروع ہوگا.

یادرہےدونوں ٹیمیں چار, چارمیچزکھیل چکی ہیں ملتان سلطانزایک میچ جیت کرپوائنٹس ٹیبل پرپانچویں نمبرپرموجود ہےجبکہ گلیڈی ایٹرزکومسلسل ناکامی کاسامناہے.

واضح رہےکل ہونےوالےاسلام آباد کےخلاف کھیلنےوالی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایرز کوسرفراز احمدکی جارحانہ بیٹنگ کےباوجود شکست کا سامنا تھا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment