Print this page

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفرازاحمدکوایئرپورٹ سے واپس بھیج دیاگیا

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ائٹرزکےکپتان سرفرازاحمدکوکراچی ایئرپورٹ سےواپس ہوٹل بھیج دیاگیا. 

تفصیلات کےمطابق اس حوالےسےذرائع کاکہناہےکہ سرفرازاحمد سمیت لاہورکے 10افرادکوسفرکےلئےکلیئرنس نہ ملنےپرابوظہٰبی جانےسےروک دیاگیا ہے.

جس کےبعدتمام افرادہوٹل پہنچ کرابوظہٰبی جانےتک قرنطینہ میں رہیں گے. 

جبکہ دوسری جانےمحمدحسنین سمیت کراچی سے5افراد ابوظہبی کےلئےروانہ ہوچکےہیں. 

سرفرازاحمد نےکلیئرنس نہ ملنےپر پی سی بی سےناراضگی کااظہاربھی کیا ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں