ھفتہ, 04 فروری 2023


بھارت کازمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر12مرحلے کےآخری میچ میں بھارت نےزمبابوے کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔

میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ کریں۔

اس موقع پر زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر ایونٹ کا اختتام مثبت انداز میں کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment