منگل, 23 اپریل 2024


پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک نئی پیشکش

ایمزٹی وی(اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ کے نئے "لوگو" کی نقاب کشائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں ہونے والی باضابطہ تقریب میں پاکستان سپر لیگ کا "لوگو "عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔ تقریب میں کرکٹ کی دنیا کے ستاروں کے علاوہ دیگرشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد نے بھی شرکت کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment