جمعرات, 18 اپریل 2024


آئی سی سی کی نئِ رینکنگ۔۔۔ قومی کرکٹرٹاپ ٹین میں شامل!

ایمزٹی وہ (اسپورٹس)آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی بھی نئی  رینکنگ  جاری کردی ہے جس کے مطابق باؤلرز میں انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ  نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ پاکستان کے یاسرشاہ  کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

بلے بازوں کی درجہ بندی میں  آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ بدستور پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بیٹسمینوں میں دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے یونس خان چھٹی اور مصباح الحق نویں پوزیشن پر براجمان ہیں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment