ھفتہ, 20 اپریل 2024


)باکسنگ ایونٹ ایشین گیمز،پاکستان کے محمد وسیم نے کانسی کا تمغہ حا صل کرلیا

ایمز ٹی وی(کھیل)باکسنگ ایونٹ ایشین گیمز میں پاکستان کے محمد وسیم نے کانسی کا تمغہ حا صل کرلیا ہے۔
انچیون میں ہو رہے اشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں آخری امید بھی دم توڑگئی گول میڈل کی، باکسنگ کے باون کے جی سیمی فائنل میں ازبکستان کے باکسر نے پاکستان کے محد وسیم کو مزے دار مقا بلے کے بعد شکست دے دی۔از بک با کسر نے محمد وسیم کوستائیس کے مقابلے میں تیس پوانٹس سے ہا را دیا، ناہارنے کے باوجود محمد وسیم کانسی کے تمغے کے حقدار ٹہرے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment