ھفتہ, 20 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


آفریدی کے لیے بری خبر

ایمزٹی وی(اسپورٹس) قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے سُسر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث ان کا خاندان شدید صدمے سے دوچار ہے۔

آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی نے اپنے سُسر کے انتقال کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔ شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر اپنے غم ناک پیغام میں کہنا تھا کہ آج علی الصبح ان کے انتہائی رحم دل اور شفیق شخصیت کے مالک سُسر کا انتقال ہوگیا ہے، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment