جمعہ, 19 اپریل 2024


قومی ٹیم بھارت نہیں جائے گی!

ایمزٹی وی(اسپورٹس) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے حوالے سے پی سی بی نے  فیصلہ بدل لیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش سے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کوسری لنکا کے خلاف جمعہ کے روز میچ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہونا تھاتاہم قومی ٹیم خلاف میچ کے بعد لاہور واپس آجائے گی اور پھر یہیں سے بھارت روانہ ہوگی.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment