ھفتہ, 23 نومبر 2024


بینکوں کا پرانے امریکی ڈالر لینے سے انکار، صارفین پریشان

 

ایمز ٹی وی (تجارت)کراچی میں کچھ نجی بینک صارفین سے پرانے امریکی ڈالر لینے سے انکار کررہے ہیں،فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق صارفین پرانے ڈالر 4روپےکم میں بیچنے پر مجبور ہیں۔ بینک پرانے ڈالر جاری کرتے ہیں، لیکن جمع کرانے پر قبول نہیں کرتے، فاریکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نئے پرانے تمام امریکی ڈالر قبول کرتا ہے۔ نجی بینک اسٹیٹ بینک کا بہانا بناکر بلاوجہ صارفین کو پریشان کررہے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment