ھفتہ, 23 نومبر 2024


اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 113ارب 14کروڑروپے شامل

 

ایمز ٹی وی (تجارت)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت سسٹم میں113ارب 14کروڑروپے شامل کر دیے ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےگزشتہ روزاوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں7دن کے لیے 5.82فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 113ارب 14کروڑروپے شامل کردیے ۔
اوپن مارکیٹ آپریشن کی مجموعی بولی کی رینج 5.82فیصد تا5.90فیصدسالانہ کے حساب سے 113ارب 14کروڑ روپے مقررکی گئی تھی۔
جس میں 26بولی دہندگان نے شرکت کی اور تمام بولی دہندگان کی پیشکشوں کومنظورکرلیاگیا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment