ھفتہ, 23 نومبر 2024


فنانشل مارکیٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت زرعی قرضوں کی اسکیم کا اعلان

 

ایمز ٹی وی (تجارت)خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے کسانوں کے لیے خوشحالی ایگری پلس کے نام سے زرعی قرضوں کی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔
ان زرعی قرضوں سے کسان زرعی مشینیں، اثاثے اور آبپاشی کے آلات خریدسکیں گے۔قرضوں کی یہ اسکیم فنانشل مارکیٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت تیار کی گئی ہے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment