اتوار, 24 نومبر 2024


مختلف ایسوسی ایشنز اور انڈسٹریز مالکان کا اجلاس

ٹھوکر نیاز بیگ ڈرین منصوبہ پر تحفظات کا اظہار

ایمز ٹی وی:(لاہور) ملتان روڈ انڈ سٹر ےل اےسوےسی ایشن ٹھوکر نےا ز بےگ اےسو سی اےشن کے عہدیداران اور انڈ سٹرےز مالکان کے مابےن مےٹنگ ہوئی جس مےں ٹھوکر نےاز بےگ تا ھڈےاراں ڈرےن منصوبہ پر غور کےا گےا اور متفقہ طور پر طے پاےا کہ NHA حکو مت پنجاب کو منصوبہ پر نظرثانی کی درخواست کی جائے گی۔ 8 لےن منصوبہ انٹرسٹی ناقابل قبول ہے اِس سے حادثات بڑھےں گے اور بہت بڑی آبادی اور سکول کالج کے اسٹوڈنٹس متاثر ہو جائےں گے۔ اس لئے ہےوی ٹرانسپورٹ کے لئے بائے پاس روڈ بنائی جائے۔اور ےوٹرن بھی Overhead ڈےزائن پر بنائے جائےں۔ اس منصو بہ سے کروڑوں روپے ٹےکس دےنے والے ادا رے تبا ہ ہو جائےنگے اور ہزاروں مزدور بے روزگار ہو نگے۔ اس منصو بہ مےں بہت سے نقائص ہےں جنہےں دور کرنا ضروری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment