ایمزٹی وی (تعلیم/ اسلام آباد)وزیر مملکت برائے کیڈ کی ہدایت پر اسلام آباد کے آٹھ خصوصی تعلیمی اداروں کے 1500 خصوصی بچوں کا پہلی مرتبہ مکمل طبی معائنہ کیا گیا ، ان بچوں میں سماعت سے محروم ، بصارت سے محروم ، ذہنی معذور اور آٹزم کاشکار بچے شامل ہیں۔
اس موقع طارق فضل چوہدری نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ خصوصی بچوں کو معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کیلئے بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے