اتوار, 24 نومبر 2024


اسکول رجسٹریشن کی مد میں اضافہ والدین کےلئے پریشانی کا سبب


ایمزٹی وی(تعلیم)آل پا کستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں ملک ابرار حسین ، ڈاکٹر افراہیم ستی ، ملک دین محمد اعوان ، ذوالفقار علی صدیقی اشرف ہراج ، کرنل شاہد اور قاسم عباس نے تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کی مد میں لاکھوں روپے سالانہ اضافہ پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیم کے خلاف سازش قرار دیا

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس اضافے سے والدین پر بوجھ پڑے گا اور طلبا پر معیاری تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے دروازے بند ہو جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment