ایمزٹی وی(تعلیم/ میرپور)کنٹرولر امتحانات کالجز تعلیمی بورڈ میرپور کے پریس ریلیز کے مطابق امتحان انٹر میڈیٹ (کمپوزٹ ) ضمنی امتحانی فارم کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ،اس سے متعلق فارم ؍ داخلہ معہ فیس دفتر بورڈ میں جمع کرانے ؍ ،ترسیل کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 29 ستمبر مقرر کی گئی ہے جبکہ داخلہ فارم دگنا فیس کے ساتھ 3 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 7 اکتوبر تک وصول کئے جائیں گے
انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم اکتوبر میں جمع ہونگے
Leave a comment