ھفتہ, 23 نومبر 2024


امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں تو سیع

تعلیم/کراچی )جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیویٹ اور بی ایس سی (پاس) کے سالانہ امتحانات برائے2016 ء

کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 100/=روپے لیٹ فیس کے ساتھ 11جنوری 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

جس کے مطابق بی اے ریگولر اور بی ایس سی کے طلبہ اپنے امتحانی فارم متعلقہ کالجز میں جبکہ بی اے پرائیویٹ کے طلبہ فارم کے

حصول اور جمع کرانے کے لئے جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر واقع بینک کائونٹرز سے رجوع کرسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment