ھفتہ, 23 نومبر 2024


حکومت پنجاب نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے روڈ میپ پیش کر دیا

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /لاہور) وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پانچویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ حکومت پنجاب نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کیلئے روڈ میپ پیش کر دیا ہے۔ کانووکیشن میں 5888 فارغ التحصیل طلباء کو ڈگریوں سے نوازا گیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment