Print this page

رانا لیاقت کالج میں طالبات کا احتجاج ،سائکولوجی کا پرچہ کسی اعلان کے بغیر وقت سے پہلے لے لیا گیا

ایمز ٹی وی (کراچی) رانا لیاقت گلز کالج میں بی اے سائکولوجی کا پرچہ بغیر کسی اعلان کے وقت سے پہلے لیے لیا گیا ،طلبہ کا سال ضائع ہوانے کا خدشہ، طالبات نے بتیا کہ پرچہ کا وقت دوپہر بارہ بجے تھا مگر انتظامیہ نے بغیر کسی نوٹیفیکشن  کے صبح دس بجے لے لیا گیا ، وقت مقررہ پر جب طالبات پرچہ کے لیے پہنچی  تو انہیں خوش خبری دی گئی کہ پرچہ تو لیا جاچکا ہے جس کے بعد طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقررہ وقت پر برچہ لیا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں