ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل پاک افغان پالیسی پر سیمینار کاانعقاد کیاجارہاہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے تحت ’’امریکا کی پاکستان و افغاستان کے حوالے سے نئی پالیسی ‘‘ کے موضوع پرکل یکم نومبر2017کو صبح ساڑھے 11 بجے عبدالحق کیمپس میں سمینار کا اہتمام کیاجائے گا۔