ایمز ٹی وی(کراچی) سندھ ہائیکورٹ نے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کواضافی فیس کی وصولی سے روک دیاہے۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 12دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔ واضح رہے کہ نجی سکولوں نے فیسوں میں غیر معمولی اضافہ کیا تھا۔