ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے مطابق ایوننگ پروگرام کے تمام ڈیفالٹر طلبہ جنہوں نے تاحال اپنی فیس جمع نہیں کرائی۔ ان کی لیٹ فیس میں 50فیصد کی کمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مذکورہ سہولت 28فروری تک ہے