راولپنڈی میں آل پاکستان پرائیویٹ کا نیا مطالبہ ابرار احمد کا کہنا ہے کے سابق حکومت نے تعلیمی بورڈ کے چیرمین کا چارج کمیشنز کو دیے جانے کا فیصلہ غلط ہے ۔ جو کمیشنز کے ساتھ زیادتی ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کا تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے کو ہی چئیرمیئن بنا یا جائے.