چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور دیگر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے پر نوٹس لے لیا جس کی سماعت آج سپرریم کورٹ رجسٹری میں ہوگی۔چئیرمین نیب کا کہنا ہے کہ واضح احکاما ت کے بعد بھی اساتذہ کو ہتکڑیاں لگائی گئی واقعے کے ذامے داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی